: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران،23مئی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کا ایران میں آج شاندار استقبال کیا گیا جہاں انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات
کی. دونوں رہنماؤں نے اسٹریٹجک اور کاروباری اہمیت کے باہمی مسائل پر بات چیت کرنے کے لئے 30 منٹ تک میٹنگ کی. پھر وفد سطح کی بات چیت ہوئی جس میں ایران کے جنوبی کنارے پر چا بہار بندرگاہ کی ترقی، اور ریل لائن قائم کرنے سے متعلق معاہدوں پر دستخط ہوئے.